Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف راولپنڈی کے صدر اپنے عہدے سے مستعفی

زبیر چوہدری نے پریس کانفرنس کرنے اور بذریعہ سوشل میڈیا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 25th 2024, 3:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف راولپنڈی کے صدر  اپنے عہدے سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی ڈویژن  نارتھ کے صدر زبیر چوہدری اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔

 پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی ڈویژن  نارتھ کے صدر زبیر چوہدری پرانے اور اعتماد والے امیدواروں کو یکسر نظر انداز کرنے اور ٹکٹوں کی پیسوں کے بدلے تقسیم  پر سیمابیہ طاہر پر برس پڑے۔

انہوں نے اعلیٰ قیادت سے فوری نوٹس کی اپیل کی اور ٹکٹوں کی تقسیم پر سوالات اٹھا دئیے۔

زبیر چوہدری نے پریس کانفرنس کرنے اور بذریعہ سوشل میڈیا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 21 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی