Advertisement
تجارت

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی

24 کیرٹ فی تولہ سونا 213800 روپے پر آگیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 25th 2024, 5:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی آگئی

عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

آل سرافہ ایسویشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد 24 کیرٹ فی تولہ سونا 213800 روپے پر آگیا۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کی کمی سے1 لاکھ 83 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 12 ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 2035 ڈالر پر آگیا۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 11 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 9 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 6 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 9 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 10 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر