پولیس حکام کے مطابق خالد گجر دہشتگردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 25th 2024, 10:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور : عسکری ٹاور کیس میں حملہ کرنے والوں کی شناخت پریڈ اور جلاؤ گھراؤ کیس کے مقدمے کی سماعت ہو ئی ۔
خالد گجر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ، پولیس نے عدالت سے استفسار کیا کہ خالد گجر عسکری ٹاور اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملوث ہیں ۔
پی ٹی آئی امید وار خالد گجر کی شناخت پریڈ میں شناخت ہو گئی ، عدالت نے خالد گجر کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ۔
پولیس حکام کے مطابق خالد گجر دہشتگردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہے ۔

ایک اور بڑی ملٹی نیشنل کمپنی نےپاکستان سے اپنا بزنس ختم کرنے کا اعلان کردیا
- 3 گھنٹے قبل

جنگلوں میں چمپینزیز کیساتھ رہنے والی حیوانی بقا کی علمبردار جین گوڈال انتقال کرگئیں
- 6 گھنٹے قبل

چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں، دونوں ممالک کا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے،صدر مملکت کا انٹرویو
- 3 گھنٹے قبل

مسلسل اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

تاریخ میں پہلی بار اسموگ کے خاتمے کے لیے پنجاب میں اے آئی سے لیس جدید گنز کا استعمال
- 3 گھنٹے قبل

جوا یپ کیس: عدالت نے یوٹیوبرسعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت خارج کردی
- 2 گھنٹے قبل

سلامتی کونسل غزہ میں جاری خونریزی روکنے میں ایک بار پھر ناکام رہی ہے،مندوب عاصم افتخار
- 2 گھنٹے قبل

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو دنیا سے رخصت ہوئے چار سال کا عرصہ بیت گیا
- 5 گھنٹے قبل

لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 6 مسافر جاں بحق، 17 شدید زخمی
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعال سے متعلق اصول ضوابط جاری کر دیے
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کاسالانہ اجلاس ،حکومت سے مزید سینما بنانے کا مطالبہ
- 6 گھنٹے قبل

اسلام آباد پولیس نے نیشنل پریس کلب پردھاوا بول دیا،کیفے ٹیریا میں توڑ پھوڑ
- 29 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات