دستاویزات پر روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی اور روسی وزیر کھیل اولیگ متیتسن نے بھی دستخط کیے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 25th 2024, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور روس نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس کامقصد کھیل اورثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھاناہے۔
روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی اور روس کے وزیر کھیل اولیگ میٹیسن نے دستاویز پردستخط کئے۔
ماسکو میں پاکستانی سفارت خانے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں بتایا کہ مفاہمت کی یادداشت پر پاکستان کی وزارت بین الصوبائی رابطہ اور روس کی وزارت کھیل نے دستخط کیے۔
دستاویزات پر روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی اور روسی وزیر کھیل اولیگ متیتسن نے بھی دستخط کیے۔

آزاد کشمیراحتجاج : مذاکراتی کمیٹی جلد سفارشات پیش کرے گی ، مزید اقدامات جاری
- 42 منٹ قبل

وزیر اعظم نے گلوبل فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت کو قوم کے جذبے کی نمائندگی قرار دیا
- 2 گھنٹے قبل

سلامتی کونسل غزہ میں جاری خونریزی روکنے میں ایک بار پھر ناکام رہی ہے،مندوب عاصم افتخار
- 5 گھنٹے قبل

جوا یپ کیس: عدالت نے یوٹیوبرسعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت خارج کردی
- 4 گھنٹے قبل

تاریخ میں پہلی بار اسموگ کے خاتمے کے لیے پنجاب میں اے آئی سے لیس جدید گنز کا استعمال
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ترکی: استنبول میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 گھنٹے قبل

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 130 رنز کا ہدف دیا
- 2 گھنٹے قبل

اے بی ڈویلیئرز: ایشیا کپ میں بھارتی رویہ کھیل کی روح کے خلاف تھا
- ایک گھنٹہ قبل
کشمیریوں کے مطالبات کو سنجیدگی سے سنا جائے ، امن کا راستہ مذاکرات سے ہی نکلے گا ، چوہدری سرور
- 12 منٹ قبل

مسلسل اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں، دونوں ممالک کا مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے،صدر مملکت کا انٹرویو
- 5 گھنٹے قبل

اسلام آباد پولیس نے نیشنل پریس کلب پردھاوا بول دیا،کیفے ٹیریا میں توڑ پھوڑ
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات