سی اسپارک مشق کا مقصد پاک بحریہ کی جنگی حکمت عملی کاتنقیدی جائزہ لیناہے، آئی ایس پی آر


پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔تقریب میں موجود حاضرین کومشق کے اغراض ومقاصد اور حکمت عملی پربریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کےمطابق سی اسپارک مشق کا مقصد پاک بحریہ کی جنگی حکمت عملی کاتنقیدی جائزہ لیناہے۔ مشق میں پاک بحریہ کے تمام کامبیٹ ایسٹس کے ساتھ ساتھ پی ایم ایس اے،اسپیشل فورسزاورپاک میرینزبھی شامل ہوں گے۔
مشق سی اسپارک 2024 میں پاک بحریہ کے ساتھ پاک آرمی اورپاکستان ایئرفورس کے اہلکاراوراثاثے جوائنٹ آپریشنزمیں حصہ لیں گے۔ یہ مشق خطے میں امن وسلامتی کوبرقراررکھنے کے پاکستان کےعزم کومزیدتقویت فراہم کرے گی۔
افتتاحی تقریب میں وفاقی وزارتوں بشمول دفاع،خارجہ، قانون اورنیشنل سیکیورٹی ڈویژن کے نمائندگان کےعلاوہ مسلح افواج کے افسران کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 اہلکار زخمی
- 2 گھنٹے قبل

"انسٹاگرام مائیک سے باتیں نہیں سنتا، ایڈم موسیری نے افواہ مسترد کر دی
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم نے گلوبل فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت کو قوم کے جذبے کی نمائندگی قرار دیا
- 5 گھنٹے قبل

حکومت نے چینی کی مزید درآمد پر پابندی لگا دی
- 2 گھنٹے قبل

آزاد کشمیراحتجاج : مذاکراتی کمیٹی جلد سفارشات پیش کرے گی ، مزید اقدامات جاری
- 5 گھنٹے قبل

پی اینڈ جی کی ذیلی کمپنی کا پاکستان سے انخلا، اسٹاک مارکیٹ سے ڈی لسٹنگ پر غور
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں پر، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- 3 گھنٹے قبل

امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن، فوجی اداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی متاثر
- 2 گھنٹے قبل

پشاور ہائیکورٹ کا سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ پر روک کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 130 رنز کا ہدف دیا
- 6 گھنٹے قبل
کشمیریوں کے مطالبات کو سنجیدگی سے سنا جائے ، امن کا راستہ مذاکرات سے ہی نکلے گا ، چوہدری سرور
- 4 گھنٹے قبل

اے بی ڈویلیئرز: ایشیا کپ میں بھارتی رویہ کھیل کی روح کے خلاف تھا
- 5 گھنٹے قبل