اسٹیٹ بینک میں آئی ایم ایف سے قسط کی وصولی کے ساتھ زرمبادلہ کے ذخائر میں 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور مجموعی ذخائر 13 ارب 34 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئے

شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 26 2024، 4:55 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) سے اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ کے تحت قسط کی وصولی سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 24 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک میں آئی ایم ایف سے قسط کی وصولی کے ساتھ زرمبادلہ کے ذخائر میں 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور مجموعی ذخائر 13 ارب 34 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئے۔
مرکزی بینک کےمطابق گزشتہ ہفتے کے دوران کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی اور کمرشل بینکوں کے ذخائر کی مجموعی مالیت 5 ارب 7 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 12 گھنٹے قبل
عوام کمرکس لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی تیاری
- 16 گھنٹے قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 13 گھنٹے قبل

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 2 دن قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 2 دن قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 3 دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







