Advertisement
تفریح

اجے دیوگن کی نئی ہارر فلم ’شیطان‘ کا ٹیزر جاری

اجے دیوگن نے انسٹاگرام پر ٹیزر جاری کرتے ہوئے کیپشن میں  لکھا ’’وہ پوچھے گا تم سے، ایک  کھیل ہے، کھیلوگے؟

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر جنوری 26 2024، 5:15 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
اجے دیوگن کی نئی ہارر فلم ’شیطان‘ کا ٹیزر جاری

ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار اجے دیوگن کی نئی ہارر فلم ’شیطان‘ کا سنسنی خیز ٹیزر جاری کردیا گیا۔

اجے دیوگن نے انسٹاگرام پر ٹیزر جاری کرتے ہوئے کیپشن میں  لکھا ’’وہ پوچھے گا تم سے، ایک  کھیل ہے، کھیلوگے؟ پر اس کے بہکاوے میں مت آنا‘‘۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Ajay Devgn (@ajaydevgn)

فلم کا  پلاٹ ابھی تک سامنے نہیں آیا لیکن ٹیزر سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ خیر اور شر کے درمیان جنگ کی دہشت سے بھرپور کہانی ہوگی۔

Advertisement
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 2 دن قبل
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
عوام  کمرکس  لے، نیپرا کی فی یونٹ بجلی  مہنگی کرنے کی تیاری

  • 17 گھنٹے قبل
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 3 دن قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 3 دن قبل
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 2 دن قبل
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا