Advertisement
پاکستان

لاہور میں پی ٹی آئی کے دفتر میں آگ لگ گئی

آگ لگنے سے دفتر کی کرسیاں، میز، فلیکس، ایل ای ڈی اور تمام سامان جل گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 26th 2024, 4:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں پی ٹی آئی کے دفتر میں آگ لگ گئی

لاہور: لاہور کے جیل روڈ پر واقع پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دفتر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

زخمی شخص کو پہلے سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور (سمس) اور پھر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

آگ لگنے سے دفتر کی کرسیاں، میز، فلیکس، ایل ای ڈی اور تمام سامان جل گیا۔ آگ بجھانے میں سات سے زائد فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔

پولیس نے اس حوالے سے بتایا کہ صبح دفتر کو تالہ لگا ہوا تھا، نشے کے عادی افراد سامان چوری کرنے دفتر میں داخل ہوئے، اس دوران سگریٹ کے شعلے سے آگ بھڑکنے کا خدشہ ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے میں جھلس کر زخمی ہونے والے یوسف مسیح کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا جیسے ہی اس کی حالت مستحکم ہوگی۔

Advertisement
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 18 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement