انتخابات کے دوران سوشل میڈیا یا انٹرنیٹ پر پابندی کے تاثر کو رد کر دیا


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کئے گئے ہیں اور لاکھوں رائے دہندگان کواپنے نمائندوں کے انتخاب کا موقع ملے گا۔
نجی ٹیلی ویژن سے الگ الگ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پرامن انتخابات کا انعقاد نگران حکومت کی اولین ترجیح ہے اور الیکشن کمیشن سے ہر طرح کا تعاون کیا جائے گا۔
انہوں نے انتخابات کے دوران سوشل میڈیا یا انٹرنیٹ پر پابندی کے تاثر کو رد کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ اسمبلی کے ارکان نے اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو تبدیل کیا۔
انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔
نو مئی کے واقعات کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ واقعات میں ملوث بعض افراد کے مقدمات عام عدالتوں میں اور کچھ کے فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 33 منٹ قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 منٹ قبل



