گیمز میں ملک بھر سے سکول، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 26th 2024, 7:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز یکم سے 5 فروری تک اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ گیمزکے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
گیمز میں ملک بھر سے سکول، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔
اتھلیٹکس، آرچری، بیڈمنٹن، باسکٹ بال، کیچ بال، سائیکلنگ،فٹ سال، فٹ بال، جمناسٹک، روپ سلیپنگ، سکیٹنگ، ٹیبل ٹینس اور تھرو بال کے کھیل شامل ہیں۔

اس دفعہ بھارت انشاءاللہ اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا، وزیر دفاع
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کا رابطہ، پاک سعودی دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال
- 12 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں جنگ میں عظیم کامیابی ملی: وزیراعلیٰ پنجاب
- 15 گھنٹے قبل

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم میں ٹھنڈ کا احساس
- ایک گھنٹہ قبل

شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن شدت اختیار کر گیا، طوفان کا نام ’شکتی‘ رکھ دیا گیا
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان دشمنی میں بھارتی فوج جانوروں پر بھی ظلم کرنے لگی
- 12 گھنٹے قبل

ترجمان پاک فوج نے بھارتی سکیورٹی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردِعمل دے دیا
- 14 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برطانیہ، فرانس، اسپین اور بنگلادیش سمیت کئی ملکوں میں احتجاج
- 19 منٹ قبل

خیبر پختونخوا میں 4.3 شدت کا زلزلہ، شہریوں میں تشویش
- 12 گھنٹے قبل

فلپ مورس کا 6 اکتوبر سےاسٹاک ایکسچینج سے شیئرز کی ڈی لسٹنگ کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ، آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے
- ایک گھنٹہ قبل

اسرائیل کی حراست سے رہائی پانے والے صمود فلوٹیلا کے 137 سماجی کارکن استنبول پہنچ گئے
- 9 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات