نماز استسقاء کے بعد علماء کرام نے اﷲ رب العزت سے ملک میں جاری خشک سالی سے نجات کیلئے گڑ گڑا کر دعائیں کیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 26th 2024, 9:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں باران رحمت کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔
وزارت مذہبی امور کی اپیل پر ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد نماز استسقاء ادا کی گئی۔
نماز استسقاء کے بعد علماء کرام نے اﷲ رب العزت سے ملک میں جاری خشک سالی سے نجات کیلئے گڑ گڑا کر دعائیں کیں۔
اس موقع پر علماء کرام کا کہنا تھا کہ یہ اﷲ کی طرف سے ہمارا امتحان ہے، ہمیں اپنے خالق سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی چاہئے اور ہمیشہ اس کی رحمت کا طلبگار رہنا چاہئے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 21 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- an hour ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

