پاکستان میں پی ٹی آئی کی ویب سائٹس کیوں بلاک ہیں، پارٹی ترجمان کا حکام سے استفسار


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدواران کے انتخابی نشان بارے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ بلاک کر دی گئی۔ پی ٹی آئی نے حکام سے وضاحت کا بھی مطالبہ کیا۔
Hello @murtazasolangi @umarsaif and @PTAofficialpk , can you explain why PTI’s websites are blocked in Pakistan?
— PTI (@PTIofficial) January 26, 2024
People are still getting symbol information from Imran Khan’s Facebook page so the question is what purpose is this block serving? https://t.co/JAQ3B3FfGd
پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، عبوری وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی، اور عبوری وزیر آئی ٹی عمر سیف کے آفیشل ہینڈلز کو ٹیگ کیا گیا۔ پوسٹ میں استفسار کیا گیا کہ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان میں پی ٹی آئی کی ویب سائٹس کیوں بلاک ہیں؟ اور ویب سائٹ کو بلاک کرنے کا مقصد پوچھا جبکہ کے عوام بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فیس بک پیج سے امیدواروں اور انتخابی نشانات سے متعلق معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
واضع رہے کہ پی ٹی آئی نے اپنی ویب سائٹ insaf.pk پر ایک آن لائن پورٹل متعارف کرایا جس میں ایک بیک اپ سائٹ pticandidates.com شامل ہے تاکہ ووٹرز میں ممکنہ کنفیوژن کو دور کیا جا سکے اور پارٹی امیدواروں سے متعلق معلومات تک رسائی کو آسان بنایا جا سکے۔ پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کو کئی انتخابی نشانات کے ساتھ آزاد امیدوار نامزد کیا ہے۔

بھارت کی طرف سے کسی بھی قسم کے ایڈونچرکو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا،خواجہ آصف
- 13 hours ago

حماس کا غزہ کا کنٹرول نہ چھوڑنے پر مکمل خاتمہ کردیا جائےگا، ٹرمپ کی دھمکی
- 3 hours ago

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے، بلوم برگ
- an hour ago

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 3 hours ago

ڈیڑھ سو رنگ وسیب کے،عجائب گھر لاہور میں وسیب کی تاریخی عمارتوں پر نمائش کا احوال
- 16 hours ago

غزہ جنگ بندی پر 90 فیصد معاملات طے ہو چکے ، اُمید ہے معاہدہ اسی ہفتے مکمل ہو جائے گا،مارکوروبیو
- 16 hours ago

دورہ ملائیشیا ، وزیراعظم کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب،گارڈ آف آنر پیش
- 3 hours ago

برطانیہ کے جنوبی ساحلی علاقے پیس ہیون میں ایک مسجد کو ہفتے کی شب آگ لگا دی گئی
- 2 hours ago

پاکستان ملائیشیا کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے، وزیر اعظم
- 2 hours ago

ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش، موسم میں مزید خنکی
- 3 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
- 14 hours ago

بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر ارباز خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش
- an hour ago