Advertisement
پاکستان

فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ورکرز کے صدر پرویز شوکت انتقا ل کر گئے

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 26th 2024, 11:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ورکرز کے صدر پرویز شوکت انتقا ل کر گئے

سینئرصحافی اور فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ورکرز کے صدر پرویز شوکت آج(جمعہ) اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔

اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سینئر صحافی پرویز شوکت کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہو ں نے کہا کہ پرویز شوکت صحافی برادری کی ایک توانا آواز تھے اورصحافت اور صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

Advertisement
بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں

  • 7 گھنٹے قبل
گال ٹیسٹ میں بڑا حادثہ، سری لنکن اسٹار خطرناک انجری کے بعد اسپتال منتقل

  • 8 گھنٹے قبل
نصرت فتح علی خان کی آخری آرام گاہ پر ایسا کیا ہوا؟ نئی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

  • 10 گھنٹے قبل
اداکارہ میرا مشکل میں؟ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

  • 3 دن قبل
ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان

  • 8 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ نےعمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا

  • 13 گھنٹے قبل
عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟

عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری،کتنی مہنگی ہونے کا امکان؟

  • 10 گھنٹے قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا

  • 7 گھنٹے قبل
ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

ہیلی کاپٹرحادثے کا شکار، ہلاکتیں

  • 10 گھنٹے قبل
نوجوانوں کو ایکسپورٹ انڈسٹری سے جوڑنے کا عملی قدم

  • 2 دن قبل
Advertisement