تلخ کلامی ہونے پر ملزمان نے بلاور خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ، پولیس نے مقتول بلاور کے بھائی کی مدیت میں پانچ نامزد اور دیگر نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما قطب خان بازائی کے بیٹے کو اسلام آباد میں قتل کر دیا گیا ۔
26 سالہ بلاور خان کو اسلام آباد میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ، بلاور خان کوئٹہ اور اسلام آباد میں گاڑیوں کی خریدو فروخت کاکام کرتا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق بلاور خان پچھلے ایک ہفتے سے اپنے دوستوں کے ساتھ ایف الیون میں رہائش پذیر تھا ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کی گاڑی ٹیمپرڈ ہونے پر کاروباری دوستوں کے ساتھ چپقلش بھی چل رہی تھی ۔
یااللہ خیر۔۔۔ افسوسناک واقعہ۔!!عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما کے بیٹے اسلام آباد میں قتل!!#Breakingnews #GNN #GNN_Updates pic.twitter.com/uus2RcDhSY
— GNN (@gnnhdofficial) January 26, 2024
تلخ کلامی ہونے پر ملزمان نے بلاور خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ، پولیس نے مقتول بلاور کے بھائی کی مدیت میں پانچ نامزد اور دیگر نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 20 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 دن قبل
