سفیر اماتلین الیزابیتھ نے کہا کہ ان کا ملک تمام شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون ہر طرح کے تعاون کیلئے حاضر ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 28th 2024, 12:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور مارشل آئی لینڈز نے باضابطہ سفارتی تعلقات قائم کئے ہیں۔
اس سلسلے میں ایک مشترکہ اعلامیے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے سفیر منیر ا کرم اور ان کے مارشل آئی لینڈز کے ہم منصب سفیر اماتلین الیزابیتھ نے نیو یارک میں دستخط کئے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان مارشل آئی لینڈز کو ایشیاء بحرالکاہل خطے کا ایک اہم ملک سمجھتا ہے۔
سفیر منیر ا کرم نے کہا کہ دونوں دوست ملکوں نے نقصانات کے ازالے کے فنڈ کے قیام اور کوپ ۔28 میں اس پر عملدرآمد کے سلسلے میں قائدانہ کردار ادا کیا۔
سفیر اماتلین الیزابیتھ نے کہا کہ ان کا ملک تمام شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون ہر طرح کے تعاون کیلئے حاضر ہے ۔

اسلام آباد حملہ پوری قوم کیلئے ویک اپ کال ہے ، ریاست کو سنجیدہ ہو کر سوچنا ہو گا، وزیر دفاع
- 19 minutes ago
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
- 17 hours ago

27 ویں ترمیم: فیلڈ مارشل کو قانونی استثنیٰ حاصل، وردی اور مراعات تاحیات ہوں گی
- 20 hours ago

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا
- 17 hours ago

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، 27 زخمی
- an hour ago

پنجاب میں سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں 8 خطرناک گینگز کا صفایا
- 7 minutes ago

وانا: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشتگردوں کا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، 2خارجی جہنم واصل
- 19 hours ago

وزیر اعظم کی اسلام آباد دھماکے کی شدید مذمت ، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم
- a few seconds ago
.jpg&w=3840&q=75)
وزیر اعظم کا وانا میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- 18 hours ago

مہنگا سونا مزید مہنگا ، قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ
- 13 minutes ago
کیڈٹ کالج وانا میں چھپے 3 خارجی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری، 535 افراد کو نکالنے کا عمل جاری
- an hour ago

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








