پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمو د خان نے سرکاری دفاتر میں رشوت کے خلاف اسٹنگ آپریشن کیا، وزیراعلیٰ نےلائسنس برانچ کے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا۔

تفصیلات کے مطابق شہریوں کی شکایات پروزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمودخان نے بھیس بدل کر ڈپٹی کمشنر آفس پشاورکا دورہ کیا اورعام شہریوں کےساتھ کھڑے ہوکر تمام صورتحال کاجائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نےلائسنس برانچ کے کلرک اور دیگرعملہ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔
وزیراعلیٰ نے مقررہ لائسنس فیس سے زائد وصولی پر لائسنس برانچ کے انچارج سمیت سارے عملے کومعطل کرکے انکوائری کاحکم دے دیا۔
وزیر اعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ تمام اداروں و محکموں پر واضح ہو کہ کسی قسم کی غفلت لاپرواہی اور بدعنوانی بالکل برداشت نہیں کی جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ میں اب خود مختلف مقامات اور اداروں میں عوام کے درمیان جاکر اس طرح کے جائزے لیتا رہوں گا، کرپشن میں ملوث عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 18 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 18 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 12 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago




