موبائل آپریٹر ویلیو ایڈڈ فعال کرنے کیلئے صارفین کی پیشگی رضامندی ضروری قرار
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سیلولر موبائل آپریٹروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ویلیو ایڈڈ خدمات فعال کرنے کے لئے لازمی توثیقی پیغامات بھیجیں تاکہ واضح رضامندی حاصل کی جاسکے۔

آپریٹروں کو مزید ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حکم جاری کرنے کے تین ہفتوں میں رپورٹ جمع کرائیں۔
پی ٹی اے کو صارفین کی شکایات وصول ہوئی تھیں کہ بعض اوقات موبائل آپریٹرز صارفین کی پیشگی رضامندی کے بغیر تھرڈ پارٹی مواد / گیمز سمیت دیگر ویلیو ایڈڈ خدمات فعال کردیتے ہیں۔
پی ٹی اے نے اس طرح کی شکایات کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے کیونکہ صارفین کی واضح رضامندی کے بغیر کسی ویلیو ایڈڈ خدمات کو فعال کرنا ٹیلی کام کنزیومر پروٹیکشن ریگو لیشنز 2009کی شق (vii) (3) 9کی خلاف ورزی ہے۔
توقع ہے کہ اس اقدام سے موبائل صارفین کو بڑی آسانی ہوگی۔ پی ٹی اے پاکستان میں ٹیلی مواصلات خدمات کے صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے۔

سونا مسلسل دوسرے رو زبھی سستا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیل نے لبنان اور غزہ میں جو کیا ایران میں بھی وہی کرےگا: اسرائیلی فوجی ترجمان
- 3 گھنٹے قبل

میٹا نے انسٹا گرام میں ایک نئے ری پوسٹ فیچر کی آزمائش شروع کر دی
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج کا ایرانی فوج کے میجر جنرل علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ
- 3 گھنٹے قبل

قومی ائیر لائن کا ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے خصوصی آپریشن شروع
- 31 منٹ قبل

پاکستان کا ایران میں تعینات سفارت کاروں کے اہل خانہ اور غیر ضروری عملے کے انخلا کا فیصلہ
- 25 منٹ قبل

پاکستان اور امریکا کا تجارتی معاہدوں کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق
- 3 گھنٹے قبل

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں 1028 ارب روپے کا بجٹ پیش،تنخواہ میں 10 اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

صارفین کے لیے اچھی خبر،قائمہ کمیٹی نے سولر پر 18 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کردی
- 3 گھنٹے قبل

ایران نے مذاکرات کبھی نہیں چھوڑے ، اس وقت فوکس اسرائیلی جارحیت سےنمٹنے پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ
- 3 گھنٹے قبل

افریقی ملک نائجیریاکے گاؤں پر مسلح افراد کے حملے میں 100 افراد ہلاک
- 12 منٹ قبل

وزیر اعلی مریم نواز کے کندھے میں تکلیف کے باعث ایم آر آئی کیلئے میو ہسپتال پہنچ گئیں
- 3 گھنٹے قبل