پاکستانی وزیر خارجہ سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات،تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال
دونوں ملکوں کے مابین امن ، خوشحالی ،باہمی احترام اور مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اجتماعی نقطہ نظر کی بنیاد پر کام کرنے پر اتفاق


پاکستانی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات،اک ایران دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا ۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں،ایرانی وزیر خارجہ کی وزارت خارجہ آمد پر وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے ان کا استقبال کیا، نگران وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب سے ون آن ون ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں دونوں ملکوں کے مابین امن اور خوشحالی کے مقاصد کے حصول کے لئے باہمی احترام اور مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اجتماعی نقطہ نظر کی بنیاد پر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
انہوں نے دوطرفہ تعلقات کو مثبت انداز میں آگے بڑھانے کے لئے مضبوط مکالمے اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ اس موقع پر دونوں فریقوں نے امن اور خوشحالی کے مطلوبہ مقاصد کے حصول کے لئے باہمی احترام کی بنیاد پر اور مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اجتماعی نقطہ نظر کی بنیاد پر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل




