ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے طیبہ گل کی درخواست منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے


سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف ہتک عزت کا فوجداری کیس قابل سماعت قرار، ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے طیبہ گل کی درخواست منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔عدالت نے شہزاد سلیم کو 15 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
عدالت نے کہا کہ ایس ایس پی رپورٹ کے مطابق شہزاد سلیم کے خلاف فوجداری کارروائی کرنے کا ثبوت نہیں ملا، وکیل صفائی کے مطابق شہزاد سلیم نے میڈیا پر ادا کئے گئے الفاظ کی تردید نہیں کی، شہزاد سلیم نے الزامات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنا قرار دیا لیکن تردید نہیں کی۔
ایس ایس پی کی رپورٹ کے مطابق بھی شہزاد سلیم نے طیبہ گل کے خلاف اپنے بیان کی تردید نہیں کی، بادی النظر میں شہزاد سلیم کے خلاف ہتک عزت کی دفعات کے تحت کیس بنتا ہے۔
واضح رہے کہ شہزاد سلیم کی جانب سے میڈیا پر ہتک آمیز الزامات لگانے پر طیبہ گل نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 2 گھنٹے قبل
الخدمت فاؤنڈیشن اور حدیقہ کیانی کی شراکت سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں ا مدادتقسیم
- 5 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 2 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 9 منٹ قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 3 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 2 گھنٹے قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 3 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- ایک گھنٹہ قبل