Advertisement
تجارت

اسٹیٹ بینک نے  تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ

ملک بھر میں جعلی نوٹوں کی شکایات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے، اسٹیٹ بینک

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جنوری 29 2024، 10:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک نے  تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ

کالا دھن رکھنے والوں کیلئے بری خبر ، اسٹیٹ بینک نے  تمام قسم کے نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے صحافیوں سے  غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹوں کو لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ، نئے نوٹوں کو بین الاقومی سیکیورٹی فیچرزکے ساتھ چھاپا جائیگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ نئے نوٹوں کو رنگ ، سیریل نمبرز، ڈیزائن اور ہائی سکیورٹی فیوچرز کےساتھ متعارف کرایا جائیگا ، تمام نئے نوٹوں کے ڈیزائن کا فریم ورک شروع ہوچکا ہے امید ہے مارچ تک مکمل ہوگا ،

گورنر اسٹیٹ بینک نے واضع کیا کہ ملک بھر میں جعلی نوٹوں کی شکایات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور

  • 15 منٹ قبل
ٹی ایل پی رہنما سعد رضوی کے گھر سے 14 کروڑ سے زائد کی رقم اور زیورات برآمد

  • 18 گھنٹے قبل
الخدمت فاؤنڈیشن اور حدیقہ کیانی کی شراکت سے سیلاب متاثرہ خاندانوں میں ا مدادتقسیم

  • 2 گھنٹے قبل
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

  • 17 منٹ قبل
خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کی کابینہ پر مشاورت، نئے اور پرانے چہروں کی واپسی متوقع

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کی کابینہ پر مشاورت، نئے اور پرانے چہروں کی واپسی متوقع

  • 18 گھنٹے قبل
ڈھاکا: گارمنٹ فیکٹری اور کیمیکل گودام میں آتشزدگی ، 16 افراد ہلاک

لاہور ٹیسٹ کا چوتھا روز: جنوبی افریقہ مشکلات کا شکار، مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے

  • ایک گھنٹہ قبل
سوشل میڈیا کا ایک گھنٹہ  استعمال بچوں کی  تعلیمی قابلیت متاثر کر سکتا ہے، تحقیق

سوشل میڈیا کا ایک گھنٹہ استعمال بچوں کی تعلیمی قابلیت متاثر کر سکتا ہے، تحقیق

  • 18 گھنٹے قبل
پشاور ہائیکورٹ: نومنتخب وزیراعلیٰ کے انتخاب کے خلاف جے یو آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائیکورٹ: نومنتخب وزیراعلیٰ کے انتخاب کے خلاف جے یو آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • 3 گھنٹے قبل
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی انتقال کرگئے

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے