مرتضی سولنگی نے کہا کہ سوشل میڈیا صارفین کے خلاف ہونے والی تحقیقات بالکل غیر جانبدار طریقے سے ہو رہی ہیں

اسلام آباد : اطلاعات و نشریات کے نگران وزیر مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم، سوشل میڈیا پر اعلی عدلیہ کے خلاف مذموم مہم کی قانون کے مطابق تحقیقات کررہی ہے۔
ایف آئی اے، پی ٹی اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام کے ساتھ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف مہم کی تحقیقات کے لئے اس ماہ کی سولہ تاریخ کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنائی گئی تھی۔ انہوں نے کہا اب تک چھ سو سوشل میڈیا اکاونٹس کی چھان بین کی گئی ۔
جبکہ ایک سو انکوائریاں رجسٹرڈ کی گئیں۔وزیر اطلاعات نے کہا ایک سو دس افراد کو نوٹس بھیجے گئے جن میں بتیس صحافی، بائیس سیاستدان اور سیاسی کارکن شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا صارفین کے خلاف ہونے والی تحقیقات بالکل غیر جانبدار طریقے سے ہو رہی ہیں ۔

جوڈیشل کمیشن کا 2 مئی کو ہونے والا اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا
- 17 گھنٹے قبل

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم کل سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے
- 16 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی 20 سے 23 اپریل کے دوران ہیٹ ویو کی پیش گوئی
- 13 گھنٹے قبل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار
- 17 گھنٹے قبل

چیف جسٹس نے ججز کے تبادلوں پر رضامندی ظاہر کی تھی ، رجسٹرا ر سپریم کورٹ
- 17 گھنٹے قبل

وہ بالی وڈ اداکار جس کی فلموں نےکمائی میں رنبیر، الو ارجن کو پیچھے چھوڑدیا
- 15 گھنٹے قبل

وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی کی گاڑی پراحتجاجیوں کا حملہ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور افغانستان کا ایک دوسرے کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نا کرنے کا فیصلہ
- 14 گھنٹے قبل

امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو وینزویلا کے تارکین وطنی کی جبری بیدخلی سےروک دیا
- 3 منٹ قبل

کانگو : کشتی میں آگ لگنے سے 148 افراد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے
- ایک منٹ قبل