میڈیا ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے باعث نگران حکومت کی جانب سے 31 جنوری سے 15 فروری تک کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے


اسلام آباد : یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان 31 جنوری 2024 کی رات ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے پر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کی تجویز دے دی گئی ہے ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے باعث نگران حکومت کی جانب سے 31 جنوری سے 15 فروری تک کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی عالمی منڈیوں میں قیمتیں گزشتہ 15 دن کے دوران بڑھی ہیں۔اس کے علاوہ پاکستان سٹیٹ آئل کو امپورٹ پریمیم کی مد میں بھی زائد ادائیگی کرنی پڑی، حالانکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا۔
پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں پیٹرول فی لیٹر 5 سے 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 تا 6 روپے کے اضافے کا امکان ہے ، تاہم اس کا انحصار شرح تبادلہ کے حساب پر ہوگا۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 18 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 39 منٹ قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل





