شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اگر امیروں کے بچوں کیلئے لاہور میں ایچی سن کالج ہوسکتا ہے تو پھر غریبوں کے بچوں کیلئے بھی اسی معیار کے دانش اسکول بنائے جائیں


راجن پور: صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو منی لاہور بنا دیں گے اگر نہ بنایا تو میرا نام شہبازشریف نہیں.
شہباز شریف نے عثمان بزدار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 6سال میں کیا ہوا یہ آپ لوگ ہی جانتے ہیں، جو چار برس وزیراعلی رہا جس کا تعلق یہاں سے تھا اسکے پاس سب کچھ تھا یہاں تک کہ جادو ٹونا بھی تھا لیکن اس نے اس علاقے کیلئے کچھ نہ کیا، عثمان بزدار کی جگہ اور کوئی ہوتا تو اس علاقے کی تقدیر بدل چکی ہوتی، چار سال میں جنوبی پنجاب کو گل گلزار بنا دینا چاہیے تھا۔
راجن پور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اگر امیروں کے بچوں کیلئے لاہور میں ایچی سن کالج ہوسکتا ہے تو پھر غریبوں کے بچوں کیلئے بھی اسی معیار کے دانش اسکول بنائے جائیں اور ہم نے وہ کام پورا کیا، ہم نے بچوں اور بچیوں کے 20 دانش اسکول بنائے جن میں سے 16 جنوبی پنجاب میں بنائے گئے۔
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب یونیورسٹی: غیر تدریسی عملے کا بطور اسسٹنٹ پروفیسر تعیناتی کی منسوخی کے خلاف حتجاج
- 4 گھنٹے قبل

غزہ میں شہادتوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت
- 16 منٹ قبل

امریکا–پاکستان تعلقات پر بھارت کا سخت مؤقف، چین سے رابطے بحال کرنے کی کوشش
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان واقعہ سینیٹ میں زیر بحث، ارکان کا مجرموں کو پھانسی دینے کا مطالبہ
- 18 منٹ قبل

بابوسر میں سیلابی تباہی: 3 ہلاکتیں، 4 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل

اوپو کے سیریز کے دو نئے فونز متعارف
- 3 گھنٹے قبل
سینئر اسٹیج اداکارہ عابدہ بیگ کی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مالی امداد کی اپیل
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اقدامات تیز کر رہا ہے، نائب وزیراعظم
- ایک گھنٹہ قبل

سونے کی قیمت میں ہزارو ں روپے اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا
- 4 گھنٹے قبل

دوہرا قتل کیس : پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں مقتولین کو 16 گولیاں لگنے کی تصدیق
- 3 گھنٹے قبل
میوزک ڈائریکٹر علی عطرے دل کے عارضے میں مبتلا، حکومت سے مدد کی اپیل
- 3 گھنٹے قبل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت مزید بگڑ گئی
- ایک گھنٹہ قبل