پر امن انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سے بھر پور تعاون کریں گے ،وزیر اعلی پنجاب
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لئےممکنہ اقدامات کئے جائیں گے


نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن کا بھرپور تعاون کرے گی۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کی ملاقات ہوئی جس میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ، ملاقات میں محسن نقوی نے کہا کہ حکومت پنجاب الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے بھرپور تعاون کرے گی، پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے قانون کی عملداری یقینی بنائیں گے۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے لئےممکنہ اقدامات کئے جائیں گے۔
صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے حکومت پنجاب کے تعاون کو قابل قدر قرار دیا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 15 منٹ قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل






