آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردٹارگٹ کلنگ سمیت دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 30th 2024, 4:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا گیاآپریشن کےدوران سیکیورٹی فورسزاوردہشتگردوں کےدرمیان شدیدفائرنگ کاتبادلہ ہواشدیدفائرنگ کے نتیجے میں دہشت گرد نیکمان اللہ ہلاک ہوگیا۔
علاقےمیں دہشتگردوں کےخاتمےکیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہو چکا ہےسیکیورٹی فورسزدہشتگردی کی لعنت ختم کرنےکیلئے پرعزم ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردٹارگٹ کلنگ سمیت دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث رہا ہےہلاک دہشتگرد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 8 منٹ قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






