وزیر اعظم نے کہا کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کا مقصد عوام کی فلاح ہوناچاہیے کیونکہ ٹیکس کا پیسہ عوام کا پیسہ ہے


نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے قومی اہمیت کے بڑے ترقیاتی منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے ان پر کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
نگران وزیر اعظم نے سومورار کے روز اسلام آباد میں قومی اقتصادی کونسل کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کا کام جلد سے جلد لیا جائے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کا مقصد عوام کی فلاح ہوناچاہیے کیونکہ ٹیکس کا پیسہ عوام کا پیسہ ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے فیصلہ سازی میں صوبوں کی مشاورت کو کلیدی اہمیت دیتی ہے۔ ق
قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں مالی سال 2024-25 کے لئے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے بجٹ کی ترجیحات اور رہنما اصولوں کو منظوری کیلئے پیش کیا گیا۔

چکن گونیا وائرس کی ایک بڑی عالمی وباء پھوٹنے کا خطرہ ، عالمی ادارہ صحت نےخبردار کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

9 مئی کیسز میں مفروز حماد اظہر والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں رواں سال مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست
- 2 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- ایک گھنٹہ قبل

ڈیگاری کیس : عدالت نے ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
- 25 منٹ قبل

پاکستان اور بنگلا دیش کا سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری دینے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل

دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، کون سا ملک پہلے نمبر پر ہے؟
- 4 گھنٹے قبل

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی
- 37 منٹ قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 2 گھنٹے قبل