منگلا ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1158.30 فٹ ہے


اسلام آباد: واپڈانےمختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔
منگل کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 13 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 42 ہزار کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد8 ہزار 100 کیوسک اور اخراج8 ہزار100 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 14 ہزار400کیوسک اور اخراج 14 ہزار400 کیوسک، دریائےجہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار 400 کیوسک اور اخراج15 ہزار کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار کیوسک اور اخراج 3 ہزار400 کیوسک ہے۔تربیلاڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ 1472.74 فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.947 ملین ایکڑ فٹ ہے۔
منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1158.30 فٹ ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.124 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 641.40 فٹ ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.047 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

پہلگام حملہ، بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب
- 5 گھنٹے قبل
پاکستانی اداکار فواد خان کی پہلگام حملے کی مذمت
- 2 گھنٹے قبل

پہلگام واقعے نے بھارتی سکیورٹی نظام کی ساکھ پر بھی کئی سوالات اٹھا دیئے
- 4 گھنٹے قبل

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کا ایک اور مذموم اور خطرناک منصوبہ بے نقاب
- ایک گھنٹہ قبل

پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ قرار
- 5 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں پولیو مہم پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملہ
- 2 گھنٹے قبل
زمبابوے پاکستان سے 12 سپر مشاق طیارے خریدے گا
- 14 گھنٹے قبل

فیصل آباد ، زرعی سائنسدانوں نے سالانہ 200 دن انڈے دینے والی مرغی کی نسل تیار کر لی
- 2 گھنٹے قبل

فلسطینی صدر کے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے مطالبے پر حماس کا سخت ردعمل
- 5 گھنٹے قبل

یوٹیوب دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل ویڈیو پلیٹ فارم،20 سالوں میں 20 ارب ویڈیوز اپلوڈ
- 3 گھنٹے قبل

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک پول 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا راشن کارڈ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
- 14 گھنٹے قبل