کارکنان سے اپیل ہے کہ تحمل کا مظاہرہ کریں، چیئرمین پی ٹی آئی


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہ اہے کہ جج صاحب سائفر کیس آئین و قانون سے ہٹ کر چلا رہے ہیں،پی ٹی آئی کے کارکنان سے اپیل ہے کہ تحمل کا مظاہرہ کریں، یہ اشتعال دلائیں گے لیکن ہم نے مشتعل نہیں ہونا۔ فوکس الیکشن پر کریں، عدلیہ پر اعتماد ہے، ریلیف ملے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ خصوصی عدالت کے جج آئین اور قانونی طریقہ کار سے ہٹ کر کیسز کو چلا رہے ہیں، جج صاحب نے اپنی طرف سے سوالات کیے۔
جج صاحب سائفر کیس آئین و قانون سے ہٹ کر چلا رہے ہیں، کارکن تحمل کا مظاہرہ کریں، یہ اشتعال دلائیں گے،مشتعل نہیں ہونا- فوکس الیکشن پر کریں، عدلیہ پر اعتماد ہے، ریلیف ملے گا سزائے بھی دیں، کالعدم ہو جائیگی- @BarristerGohar
— PTI (@PTIofficial) January 30, 2024
pic.twitter.com/7hoZrgmqml
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بنیادی حق سے محرومی پر کیس کا کیا فیصلہ آنا ہے پوری دنیا جانتی ہے۔ سزائے بھی دیں، کالعدم ہو جائیگی، کوئی قانون کو ہاتھ میں نہ لے، ایک کنکری تک بھی نہ پھینکیں
انہوں نے کہا کہ تمام کارکنان تحمل کا مظاہرہ کریں، ہمیں سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ پر اعتماد ہے، کوئی بھی فیصلہ ہونے پر کارکنان مشتعل نہ ہوں، کوئی قانون کو ہاتھ میں نہ لے، ایک کنکری تک بھی نہیں پھینکیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 8 فروری کو سب کا محاسبہ ہوگا، ہمیں عدالتوں سے انصاف ملے گا۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- an hour ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- an hour ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 21 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 hours ago






