ایف آئی اے لاہور نے مونس الہیٰ کے انٹر پول کے ذریعے ریڈ وارنٹ جاری کرانے لےلئے مراسلہ بھیج دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 30th 2024, 7:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

منی لانڈرنگ اور کرپشن کیس، مونس الہیٰ کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سےرابطہ، ایف آئی اے لاہور نے مونس الہیٰ کے ریڈ ورنٹ جاری کرانے کیلئے انٹرپول کو مراسلہ بھیج دیا۔ اس سے قبل سپیشل جج سنٹرل نے مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔
ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل لاہورنے عدالت کی جانب سے مونس الہیٰ کےریڈ وارنٹ جاری کرانے کے لیے مراسلہ بھجوادیاگیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مونس الٰہی متعدد بارشامل تفتیش ہونے سے گریزاں رہے،اس سے قبل اسپیشل جج سینٹرل کورٹ لاہور نے پہلے ہی ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






