امریکی حکومت نے وینزویلا کے خلاف اپنی پابندیوں کی پالیسی پر نظرثانی کے فیصلے کا اعلان کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 30th 2024, 7:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراکس: وینزویلا نے امریکا کو خبر درا کیا ہے کہ اگر وہ ان کے ملک کے خلاف دوبارہ پابندیاں شروع کرے گاتو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔
شنہوا کے مطابق قومی اسمبلی کے صدر جورج روڈریگزنے امریکا کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے خلاف خبردار کیا۔انہوں نے کہا کہ اب تک امریکا کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم کسی بھی قسم کے دباؤ، کسی بھی قسم کی مداخلت کو قبول نہیں کریں گے۔
امریکی حکومت نے وینزویلا کے خلاف اپنی پابندیوں کی پالیسی پر نظرثانی کے فیصلے کا اعلان کیا۔
جس کے بعد اس نے وینزویلا کی سپریم کورٹ آف جسٹس کی طرف سے 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے اپوزیشن کی امیدوار ماریا کورینا ماچاڈوکی نااہلی کی توثیق کے لیے تشویش ناک فیصلے کا اعلان کیا۔ ■

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 5 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






