الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ضلعی ریٹرننگ افسران نے امیدواروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر نو لاکھ چھیاسٹھ ہزار روپے کا جرمانہ کیا ہے

.jpg&w=3840&q=75)
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدواروں اور دیگر متعلقہ افسران کو نوٹس جاری اور جرمانے عائد کئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق امیدواروں پر پشاور ڈویژن میں پچانوے ہزار روپے، مالاکنڈ ڈویژن میں تین لاکھ روپے، ہزارہ ڈویژن میں ایک لاکھ اکہتر ہزار روپے اور مردان ڈویژن میں ایک لاکھ پانچ ہزار روپے کے جرمانے کئے۔
الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ضلعی ریٹرننگ افسران نے امیدواروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر نو لاکھ چھیاسٹھ ہزار روپے کا جرمانہ کیا ہے۔
اسی طرح ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیداروں پر کوہاٹ ڈویژن میں ایک لاکھ پندرہ ہزار روپے، بنوں ڈویژن میں تیس ہزار روپے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک لاکھ پچاس ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 6 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل





