Advertisement
پاکستان

پاکستان کے امن فوجی دستے پر حملہ ،ایک جوان شہید

پاک فوج کے امن دستے کے ایک سو اکاسی اہلکار دنیا کے مختلف حصوں میں قیام امن کے مشنوں میں اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 30th 2024, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کے امن فوجی دستے پر حملہ ،ایک جوان شہید

پاکستان کے امن فوجی دستے کا ایک اہلکار سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازعہ علاقے ابیئی میں فوجی قافلے پر دہشت گردی کے حملے میں شہید ہوگیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق  ابیئی  میں پاکستانی امن دستے پر عسکریت پسندوں نے اچانک حملہ کردیا جس کا ہمارے فوجی جوانوں نے موثر طریقے سے جواب دیا۔

پاک فوج کے امن دستے کا شہید ہونیوالا فوجی محمد طارق ہے جبکہ اس حملے میں دو افسروں سمیت چار فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔

اب تک پاک فوج کے امن دستے کے ایک سو اکاسی اہلکار دنیا کے مختلف حصوں میں قیام امن کے مشنوں میں اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں۔ 

Advertisement
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 5 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 6 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے