میچ کا فیصلے 4،4پینلٹی شوٹ آؤٹ سے ہوا


دوحہ: جنوبی کوریا کی ٹیم انتہائی سخت مقابلے کے بعد سعودی عرب کی ٹیم کو ہرا کر 18ویں ایشین کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی۔
میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آئوٹ پر ہوا۔ مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا تھا، تاہم بعد میں میچ کے فیصلے کے لئے پینلٹی شوٹ آئوٹ پر جنوبی کوریا کی ٹیم نے سعودی عرب کو 2-4 گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
18کنفیڈریشن آف افریقن فٹ بال کے زیر اہتمام 18ویں ایشین کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے قطر میں جاری ہیں۔
ایجوکیشن سٹی سٹیڈیم، الریان میں کھیلے گئے ناک آئوٹ مرحلے کےچوتھے پری کوارٹر فائنل میچ میں جنوبی کوریا اور سعودی عرب کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔
دونوں ٹیموں کے درمیان مقررہ وقت تک مقابلہ 1-1 گول سے برابر رہا۔ میچ کے فیصلے کے لئے بعد میں دونوں ٹیموں کو 4،4پینلٹی شوٹ آئوٹ دی گئیں،

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 14 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 17 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 14 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 19 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 18 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago









