اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس کا شکارہو گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 26th 2021, 3:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا وائرس کا شکارہو گئے جس کی تصدیق انہون نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے زریعے کی ۔
انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرپیغام جاری کرتے ہو ئے کہا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اورمیں معمولی علامات کیساتھ ٹھیک محسوس کررہا ہوں اورجلد مکمل صحت یاب ہو جاؤں گا ۔
I have tested positive for coronavirus. I feel fine with mild symptoms. InshAllah will get well soon.
— Shafqat Mahmood (@Shafqat_Mahmood) May 25, 2021

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




