اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئندہ بجٹ میں اضافی ٹیکسز نہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 26th 2021, 2:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ بجٹ میں پائیدار معاشی شرح نمو حاصل کرنے کے اقدامات کیے جائیں گے۔
دوسری جانب قومی اسمبلی میں ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس توسیع کے لیے پیش کردیا گیا۔
بل پر (ن) لیگ کے رہنما خرم دستگیر نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ سیشن چند دن دور رہ گیا ہے ،ایوان آرڈیننس کی صورت میں آنے والے اس منی بل کو مسترد کردے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل شوکت ترین نے اگلے مالی سال کے دوران 5 فیصد معاشی ترقی کی نوید سنائی تھی اور جون تک پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کی بھی امید ظاہر کی تھی ۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 17 hours ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 minutes ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





