آصفہ بھٹو زرداری نے دادو مورو بائی پاس چوک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی آپ کے روزگار روٹی کا سوچتی ہے


مورو: شہید بینظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیراعظم بن کر معاشی انقلاب لائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے آج میں مورو پہنچییں ہوں الیکشن میں بلاول بھٹو زرداری کو ووٹ دیں، ہم نے لوگوں کو لاکھوں گھر دیے ہیں، آپ نے ووٹ سے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو جتوانا ہے۔
آصفہ بھٹو زرداری نے دادو مورو بائی پاس چوک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی آپ کے روزگار روٹی کا سوچتی ہے، پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں تاکہ بلاول بھٹو آپ کی خدمت کریں۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان سمیت ہم کسی سے بھی سیاسی انتقام نہیں لینا چاہتے ، آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ملک کے وزیراعظم بن کر معاشی انقلاب لائیں گے، ضلع سے تمام پی پی امیدواروں کو فتح نصیب ہونی چاہیے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 8 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 7 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 8 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 14 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل






