Advertisement
پاکستان

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر سے ایتھو پیا کے وفد سے ملاقات

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ پاکستان ایتھوپیا کے ساتھ اپنے دوطرفہ امور کے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 3rd 2024, 5:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر سے ایتھو پیا کے وفد سے ملاقات

نگران وزیر خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور، ڈاکٹر شمشاد اختر سے ایتھوپیا کے وفد نے جمعہ کو ملاقات کی ۔وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ڈاکٹر ایوب ٹیکالین ٹولینا اور ان کے وفد کا دورہ پاکستان پر خیرمقدم کیا۔

ڈاکٹر شمشاد اختر نے مندوبین کو نگراں حکومت کی طرف سے کی گئی تازہ ترین اقتصادی پیش رفت، مالیاتی پالیسی میں ایڈجسٹمنٹ اور ٹیکس اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس میں گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد، ایف بی آر کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ اور سیکرٹری خزانہ نے شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ایتھوپیا کے ساتھ اپنے دوطرفہ امور کے تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔وفد پاکستان کی جانب سے اقتصادی چیلنجز کے موثر حل سے بہت متاثر ہوا اور پاکستان کے تجربات سے سیکھنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
Advertisement