اعصام الحق اپنی فٹنس کے باعث ڈبلز میچ نہیں کھیل سکے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 5th 2024, 4:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اسلام آباد میں کھیلے گئے ڈیوس کپ ٹائی میں بھارت نے پاکستان کو 4-0 سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق دونوں سنگلز میں شکست کے بعد پاکستان دوسرے روز ڈبلز اور ریورس سنگلز میں بھی ناکام رہا۔
پاکستان کے عقیل خان اور مزمل مرتضیٰ کی جوڑی کو ڈبلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، بھارت نے ڈبلز 6-2 اور 7-6 سے جیت لیا۔
ڈیوس کپ میں پاکستان کے خلاف بھارت کا ریکارڈ مزید مضبوط ہو گیا، بھارت نے پاکستان کو مجموعی طور پر 8 ڈیوس کپ میں شکست دی۔ اعصام الحق اپنی فٹنس کے باعث ڈبلز میچ نہیں کھیل سکے۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







