متحدہ عرب امارات ہنر مندوں کےلیے سب سے زیادہ پرکشش ملک ہے،انٹرنیشنل ریکروٹنگ کمپنی
روزگار کے خواہشمندوں میں دوسرے نمبرپر ہالینڈ ہے


دبئی: عالمی سطح پر افرادی قوت کے شعبے سے منسلک انٹرنیشنل ریکروٹنگ کمپنی نے کہا کہ مختلف ممالک کے ہنرمندوں کے لیے امارات سب سے زیادہ پرکشش ملک ہے
امارات الیوم کے مطابق افرادی قوت کے شعبے تعلق رکھنے والی کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 160 ممالک کے 3 لاکھ ہنرمندوں کے معاہدے کیے جن میں سے سب سےزیادہ تعداد امارات کے لیے کیے گئے۔ کمپنی نے کہا کہ روزگار کے خواہشمندوں میں دوسرے نمبرپر ہالینڈ ہے جبکہ فرانس ، برطانیہ اور سنگاپور بھی پسندیدہ ممالک کی فہرست میں شامل ہیں۔
انٹرنیشنل ریکروٹنگ کمپنی نے کہا کہ امارات میں جن شعبوں میں کارکنوں کو ملازمتیں فراہم کی گئی ان میں مالیاتی امور، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سروسز ، کمپیوٹرپروگرامنگ ، ادارتی مشاورت کے شعبے ، مارکیٹنگ اور اشتہارات شامل تھے جن میں سب سے زیادہ بھرتیاں کی گئی۔ کمپنی نے کہا کہ امارات میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ ادارتی مشاورت کی سب سے زیادہ طلب رہی جبکہ دیگر اہم شعبوں میں کانٹینٹ رائیٹنگ، پروگرامنگ انجینئر، مارکیٹنگ ڈائریکٹر ، منصوبہ بندی شامل تھے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 14 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 17 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 14 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 15 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago





