انوار لحق کا کڑ یادگار شہداء پر جائیں گے اور پھول چڑھائیں گے بعد میں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 5th 2024, 10:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج مظفر آباد کا دورہ کریں گے۔
یاد رہے کہ نگران وزیر اعظم انوار لحق کا کڑ آج کشمیر یکجہتی ڈے کی مماثلت سے کشمیر کا دورہ کریں گے ۔
وہ یادگار شہداء پر جائیں گے اور پھول چڑھائیں گے بعد میں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گے۔
آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق بھی وزیر اعظم سے ملیں گے۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 18 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







