بانی چیئرمین کے دونوں بیٹوں سلیمان اور قاسم نے تصویر شیئر کی جس میں دونوں بھائیون نے پی ٹی آئی کا پرچم تھام رکھا ہے


الیکشن میں پی ٹی آئی کی حمایت کےلئے عمران خان کے بیٹے میدان میں آ گئے۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تو انتخابی دوڑ سے باہر ہیں تاہم ان کی پارٹی سے انتخابی نشان واپس لیے جانے کے باعث امیدوار بھی آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ایسے میں لندن میں مقیم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما اور بیٹوں کی جانب سے پی ٹی آئی ووٹرز کیلئے پیغام جاری کیا گیا ہے۔
Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support!
— Kasim Khan (@Kasim_Khan_1999) February 7, 2024
Pakistan Zindabad! ?? pic.twitter.com/q3JJd5fM4S
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے اپنے بھائی سے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں دونوں بھائیون نے پی ٹی آئی کا پرچم تھام رکھا ہے۔
قاسم کی جانب سے کی جانے والی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ کل کا دن پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے۔ آپ کا ووٹ اہم ہے. ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی حمایت ظاہر کرنے کے لیے ہیش ٹیگ #votePTI کے ساتھ ”میں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا“ کہتے ہوئے ایک تصویر یا ویڈیو پوسٹ کریں۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل





