چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز ووٹرز کو مکمل تحفظ فراہم کریں، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز سے ٹیلیفون رابطہ


چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھیں تاکہ ووٹرز کو مکمل تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
چیف الیکشن کمشنر نے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز اور آئی جیز سے ٹیلیفون پر بات کی اور انہیں ہدایت کی کہ سکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے اور جلد از جلد تعیناتی کو مکمل کیا جائے تاکہ ووٹرز کو مکمل سکیورٹی فراہم اور تمام ڈی آر اوز اور آر اوز کے دفاتر کو بھی محفوظ بنایا جا سکے ۔
چیف الیکشن کمشنر نے چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے دہشت گردی کے دو افسوسناک واقعات پر دکھ کا اظہار کیا اور مزید ایسے واقعات کے تدارک کیلئے ہدایات جاری کیں اور یقین دلایا کہ الیکشن کمیشن ہر قسم کی معاونت کرے گا۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago





