ملک پاکستان میں عام انتخابات کا عمل مکمل ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کے ٹائم میں اضافہ نہیں کیا جائے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2024, 10:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک پاکستان میں عام انتخابات کا عمل مکمل ہو چکا ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کے ٹائم میں اضافہ نہیں کیا جائے گا ۔
الیکشن کمیشن کے دیئے گئے وقت کے مطا بق ملک بھر میں پولنگ کاعمل مکمل ہو چکا ہے اور بین الاقوامی مبصرین اور صحافیوں جنہیں الیکشن کمیشن نے دعوت دی تھی نے رائے شماری کے عمل کا جائزہ لینے کا آغاز کردیا ہے۔
اس حوالے سے دولت مشترکہ کے آبزرور گروپ کے پچیس رکنی وفد نے آج صبح اسلام آباد کے انتخابی حلقہ این اے۔47 کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا۔
وفد نے انتخابی عمل کے ہموار اور شفاف ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا ، ان دوروں کا مقصد انتخابی عمل کی نگرانی کرنا ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





