یاد رہے کہ ابھی تک مختلف پولنگ اسٹیشنز پر یاسمین راشد اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے

شائع شدہ a year ago پر Feb 8th 2024, 11:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور : لاہور کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے میاں محمد نواز شریف 390 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ یاسمین راشد 102 ووٹوں سے دوسرے نمبر پر ہیں ۔
یاسمین راشد نے نواز شریف کو اب تک کے غیر حتمی نتائج کی بنا پر پیچھے چھوڑ دیا ۔
یاد رہے کہ غیر غتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ابھی تک نتائج موصول کیے جا رہے ہیں ۔
ابھی تک مختلف پولنگ اسٹیشنز پر یاسمین راشد اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے ۔

پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتا ہوں، سربراہ جے یو آئی
- 40 minutes ago

پنجاب کے لوگوں کی خدمت کو فرض سمجھتی ہوں ،مہنگائی میں کمی کیلئے اقدامات جاری ہیں،مریم نواز
- 2 hours ago

جون 2025 کیلئےآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جنوبی افریقی بلے باز ایڈن مارکرم کے نام
- an hour ago

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں 15 سے 17 جولائی کے دوران بارشوں اور آندھی طوفان کی پیشگوئی
- 3 hours ago
بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا،نئی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز
- 4 hours ago

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 4 hours ago

اسحاق ڈارشنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے
- a minute ago

معاشی ترقی میں بینکوں کا اہم کردار ہے، نجی شعبے کے قرض میں اضافہ ہونا چاہئے،وزیر خزانہ
- 3 hours ago

جنوبی بھارت کی معروف اداکارہ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
- 3 hours ago

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسونا مزید مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا غریب سائلین کو مفت قانونی نمائندگی فراہم کرنے کا اعلان
- 34 minutes ago

پاکستان نے ایران کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائی،وزیر داخلہ محسن نقوی
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات