ملک بھر میں آج قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کیلئے پولنگ ہوئی

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 8th 2024, 11:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بھرمیں عام انتخابات کے لئے شام پانچ بجے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
تاہم پولنگ سٹیشنوں کے احاطے کے اندر موجود ووٹرز کو پولنگ کا وقت پانچ بجے ختم ہونے کے بعد بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔
لاہور کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے میاں محمد نواز شریف 390 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ یاسمین راشد 102 ووٹوں سے دوسرے نمبر پر ہیں ۔
ملک بھر میں آج قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کیلئے پولنگ ہوئی۔
یاد رہے کہ پاکستان کے مختلف حلقوں سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں ۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی
- 20 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں ، 41خارجی دہشتگرد جہنم واصل
- ایک گھنٹہ قبل

شی جن پنگ سے برطانوی وزیرِاعظم کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات ،تعاون اور تجارت کو فروغ دینے کا عزم
- ایک دن قبل

کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ،سوار تمام افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 33 منٹ قبل

وزیر اعظم نے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا
- 2 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہبازشریف کا ایرانی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ ، خطے،علاقائی امن و استحکام پر گفتگو
- 20 گھنٹے قبل

وادیٔ لیپہ میں شدید برف باری، پاک فوج کے جوان عوام کی خدمت میں مصروف
- 2 گھنٹے قبل

سونا لوگوں کی پہنچ سے دور،فی تولہ مزید 21 ہزارروپے مہنگا، نئی قیمت کیاہو گئی؟
- ایک دن قبل

قومی شناختی نظام میں بڑا انقلاب،فنگر پرنٹ پر مبنی تصدیق کو جدید فیس ریکگنیشن سسٹم سے تبدیل کرنے کا فیصلہ
- 9 منٹ قبل

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی
- 5 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








.jpg&w=3840&q=75)


