Advertisement
پاکستان

حلقہ این اے 130 غیر حتمی نتائج کے مطابق یاسمین راشد آگے ،نواز شریف پیچھے

یاد رہے کہ ابھی تک مختلف پولنگ اسٹیشنز پر  یاسمین راشد اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 8 2024، 11:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
حلقہ این اے 130  غیر حتمی نتائج کے مطابق یاسمین راشد آگے ،نواز شریف پیچھے

لاہور : لاہور کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے میاں محمد نواز شریف 390 ووٹ لے کر  پہلے نمبر پر جبکہ یاسمین راشد 102 ووٹوں سے دوسرے نمبر پر ہیں ۔ 

یاسمین راشد نے نواز شریف کو اب تک کے غیر حتمی نتائج کی بنا پر پیچھے چھوڑ دیا ۔ 

یاد رہے کہ غیر غتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ابھی تک نتائج موصول کیے جا رہے ہیں ۔ 

ابھی تک مختلف پولنگ اسٹیشنز پر  یاسمین راشد اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے ۔ 

Advertisement
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 8 گھنٹے قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 4 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 3 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور