Advertisement
پاکستان

انتخابات 2024، آزاد امیدواروں کی نمایاں برتری

غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہورہے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 4:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابات 2024، آزاد امیدواروں کی نمایاں  برتری

2024ء کے عام انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہورہے ہیں۔

خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 18 کے کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہو  رہے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عمر ایوب خان 34531 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان 17850 ووٹوں کیساتھ اب تک دوسرے نمپر پر ہیں۔

این اے 64 گجرات میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج  کے مطابق ابھی تک پی ٹی آئی کی آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی 26900 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ مسلم لیگ ق کے  چودھری سالک حسین 4173 ووٹوں سے دوسرے نمبر پر ہیں۔

Advertisement
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 20 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 2 دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • ایک دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 دن قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور