غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہورہے ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 4:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

2024ء کے عام انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہورہے ہیں۔
خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 18 کے کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہو رہے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عمر ایوب خان 34531 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان 17850 ووٹوں کیساتھ اب تک دوسرے نمپر پر ہیں۔
این اے 64 گجرات میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق ابھی تک پی ٹی آئی کی آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی 26900 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ مسلم لیگ ق کے چودھری سالک حسین 4173 ووٹوں سے دوسرے نمبر پر ہیں۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




