Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کارکنان فارم 47 کے حصول تک ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر موجود رہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 8:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا آج اہم ترین دن تھا۔ کثیر تعداد میں پولنگ کیلئے نکلنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ 

انہوں نے کہا کہ نتائج موصول ہونےکا سلسلہ جاری ہےاور تحریک انصاف کو 150سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ تاہم نتائج کی وصولی کا عمل تاخیر کا شکار ہے۔ الیکشن کمیشن قانونی طور پر 2 بجے تک انتخابات کے اعلان کا پابند ہے۔

انہوں نے کہا کہ کارکنان فارم 47 کے حصول تک ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر موجود رہیں۔ تحریک انصاف فیصلہ کن برتری سے حکومتیں قائم کرے گی ۔ 

ملک میں عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • an hour ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 7 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 20 minutes ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 5 hours ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 4 hours ago
Advertisement