Advertisement
پاکستان

پی کے 76:پی ٹی آئی حمایت یافتہ  آزاد امید وار سمیع اللہ خان کامیاب

 حتمی اور  سرکاری نتیجے کے مطابق  پی ٹی آئی حمایت یافتہ  آزاد امید وار سمیع اللہ خان 18 ہزار 888 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 8:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی کے 76:پی ٹی آئی حمایت یافتہ  آزاد امید وار سمیع اللہ خان کامیاب

الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے میں  مکمل  حتمی اور  سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے ۔

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق حلقہ پی کے 76 پشاور 5  کے تمام 87 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔

 حتمی اور  سرکاری نتیجے کے مطابق  پی ٹی آئی حمایت یافتہ  آزاد امید وار سمیع اللہ خان 18 ہزار 888 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے ہیں۔

Advertisement
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 6 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق